سیاسی و عسکری قیادت نے 79 ویں یوم آزادی پر پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ جس بھی شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں، ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
پاکستان میں ہر سال پانچ اگست کو یومِ استحصالِ کشمیر منایا جاتا ہے، جب 2019 میں انڈیا نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرتے ہوئے ریاست کو دو وفاقی اکائیوں میں تقسیم کر دیا تھا۔