پاکستان پاکستان مذاکرات میں پیش رفت کے لیے اب بھی پرامید: شہباز وفاقی کابینہ کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا یہ پاکستان کی ہی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان اس خطے میں جنگ بندی اس وقت بھی جاری ہے۔
زاویہ محمد اشتیاق دو جنگ بندیوں کی داستان اور پاکستان پاکستان اب محض کسی جنگ میں فریق نہیں بلکہ امن کے لیے ثالث کے طور پر سامنے آیا ہے۔