ریاض میں عرب اور اسلامی وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فرحان بن فیصل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران پر اعتبار ’مکمل طور پر‘ پر ختم ہو چکا ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے پاکستان سعودیہ تعلقات کی مضبوطی، تجارت و سرمایہ کاری میں شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے لیے سعودی عرب کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔