پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے مطابق سپریم کورٹ آفیشل اور نان آفیشل فون ٹیپنگ سے منع کر چکی ہے۔
شیریں مزاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو 13 دسمبر تک مدثر نارو کے اہل خانہ کو مطمئن کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ’جس دور میں کوئی لاپتہ ہو اس وقت کے چیف ایگزیکٹو کی جیب سے معاوضہ کیوں نہ لیا جائے؟‘