سیاست انتخابات چھ نومبر کو ہونے چاہییں: صدر کا الیکشن کمیشن کو خط صدر علوی نے کہا ہے کہ ’آرٹیکل 48(5) کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے عام انتخابات قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ کے 89ویں دن یعنی پیر 6 نومبر 2023 کو ہونے چاہییں۔‘
زاویہ نسیم زہرہ کہانی دو ٹویٹس کی صدر عارف علوی کی ٹویٹ سے کئی سال پہلے ایک اور ٹویٹ نے بھی ملکی سیاست میں اسی قسم کا انتشار پیدا کر دیا تھا۔