میری کہانی ہفتے میں تین دن بغیر پروٹوکول باہر نکل جاتا تھا: عارف علوی مئی 2021 کو انڈپینڈنٹ اردو کو ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کووڈ 19 کی وجہ سے انہیں فائدہ رہتا تھا اور لوگ انہیں پہچان نہیں سکتے تھے۔
پاکستان صدر علوی مدت ختم ہونے کے بعد کام جاری رکھ سکتے ہیں: ماہر آئین صدر عارف علوی نے تاحال ارادہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ اس عہدے پر کام کرتے رہیں گے یا اس سے مستعفی ہو جائیں گے۔