ایران اپنے جوہری پروگرام کو مذاکرات کا مرکز بنانا چاہتا ہے، جبکہ امریکہ عسکریت پسندوں کو تہران کی حمایت اور میزائل پروگرام پر بھی بات کرنا چاہتا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
سونے اور چاندی کے حال ہی میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ان کی قیمتوں میں شدید گراوٹ کی ایک معقول وجہ موجود ہے۔