امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کی کوششیں ’انتہائی کمزور‘ ہو چکی ہیں اور یہ معاہدہ اب ’لائف سپورٹ‘ (وینٹی لیٹر) پر ہے۔
امریکی وزیر خارجہ نے کہا: ’ہمیں آج کسی وقت ان کی جانب سے جواب ملنے کی توقع ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ ایک سنجیدہ پیشکش ہوگی۔‘