امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کے درمیان لفظی جنگ مزید شدت اختیار کر گئی۔
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے منگل کو بتایا ہے کہ امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ویک اینڈ پر وائٹ ہاؤس میں مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کے دوران حملے کے ایک منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔