ملٹی میڈیا صوابی میں رہٹ مقابلے، جہاں ’ایک کروڑ روپے‘ تک کے بیل دوڑتے ہیں صوابی میں رہٹ پر آٹھ منٹ میں سب سے زیادہ چکر لگانے والے بیلوں کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔
ملٹی میڈیا صوابی میں بیلوں کی دوڑ کا مقابلہ صوابی میں منعقد بیلوں کی دوڑ جلبئی سے تعلق رکھنے والے چئیرمین طارق خان کے بیلوں نے جیت لی۔