اس امن جرگے کی میزبانی خیبر پختونخوا کے سابق چیف سیکرٹری شہزاد ارباب کریں گے جبکہ جرگے میں شرکت کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، وکلا اور دیگر مکاتب فکر کے نمائندگان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
طالبان
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم (یو این او ڈی سی) کا کہنا ہے کہ 2024 میں پوست کی کاشت کے لیے مختص رقبہ 12800 ہیکٹر تھا جو 2025 میں کم ہو کر 10200 ہیکٹر رہ گیا۔