انڈیا کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے لا کالج میں طالبہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
طالبہ
15 سالہ پراچی نگم نے 55 لاکھ دیگر طالب علموں کے مقابلے میں 98.5 فیصد نمبر حاصل کیے، لیکن ایکس پر ان کی تصویر پوسٹ کیے جانے کے بعد سامنے آنے والے تبصروں سے ان کی خوشی ماند پڑ گئی۔