ریسکیو اداروں کی جانب سے کیے جانے اس اپریشن کے دوران جویریہ ارشد کے جوتے اور سکول بیگ دریا کے کنارے سے تلاش کر لیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ابتدائی اطلاع موصول ہوئی کہ طالبہ نے ایک عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے، لیکن اس کی تحقیقات جاری ہیں کہ واقعی انہوں نے خود ایسا کیا یا کوئی اور واقعہ پیش آیا۔