پاکستان پنجاب میں طوفان اور بارش، 13 افراد کی اموات، 92 زخمی: پی ڈی ایم اے پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق اموات کی بڑی وجہ بوسیدہ عمارتوں کا گرنا اور غیر محفوظ مقامات پر موجودگی بتائی گئی ہے۔
بلاگ بھاگنا سیکھیے کرکٹ کھیلیے، معیشت بحال کیجیے، صاف ستھرا شہر اور آئی ٹی ٹاورز تعمیر کیجیے مگر ان قدرتی آفات سے بچنے کی سبیل بھی کیجیے۔