عالمی ادارہ صحت اور نیوٹریشن انٹرنیشنل کے اعداد و شمار کے مطابق ماں کا دودھ کم پینے کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال 33 ہزار 700 سے زائد بچوں کی اموات، 66 لاکھ ڈائریا کے کیسز اور 27 لاکھ تعلیمی سال ضائع ہوتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت
مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں سینکڑوں فلسطینی قتل کیے جا چکے ہیں۔