ایک استاد شاید کبھی یہ نہ جان سکے کہ اس کا ایک جملہ کسی شاگرد کی زندگی کا رخ بدل گیا، ایک حوصلہ افزا نظر نے کسی بچے کا اعتماد بحال کر دیا، ایک معمولی سی توجہ نے کسی خواب کو مرنے سے بچا لیا۔
اقوام متحدہ کی خواتین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیماباہوس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ دنیا بھر میں خواتین کی زندگیوں، صحت اور حقوق کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کرے۔