اخبار وال سٹریٹ جرنل نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسی ہفتے اس فیصلے کو حتمی شکل دی جا سکتی ہے۔
دی ہیگ میں فلسطینی نمائندے عمار حجازی نے عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے دوران کہا کہ اسرائیل انسانی امداد کو ’جنگ کے ہتھیار‘ کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔