وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کے مطابق ’28ویں ترمیم لانے کے حوالے سے صرف باتیں اڑائی جا رہی ہیں۔‘
عدالتیں
بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئینی عدالتوں کے قیام کے لیے مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے میں کسی بھی جج کی ایکسٹینشن کا کوئی ذکر نہیں ہے۔