پاکستان پشاور: بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو تین ماہ قید کی سزا عدالتی فیصلے کے مطابق یہ سزا مسلم فیملی آرڈیننس 1961 کی شق نمبر چھ کی دفعہ پانچ کے تحت سنائی گئی ہے۔
پاکستان پاکستان کی عدالتوں میں عدت کے دوران نکاح کے کتنے مقدمات آتے ہیں؟ پاکستان کی عدالتوں میں نکاح و طلاق کے مقدمات تو معمول کی کارروائی کا حصہ ہیں لیکن عدت کے دوران نکاح کے مقدمات عام طور پر دیکھنے میں نہیں آئے۔