میگزین عربوں نے کیسے سری لنکن موتیوں کی تجارت کو چمکایا؟ جب ابن بطوطہ شمالی سری لنکا پہنچے تو جافنا سلطنت کے حکمران نے ان کا استقبال ایسے موتیوں سے کیا، جو انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھے تھے۔