پاکستان تیراہ میں مرنے والوں کے ورثا کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ’دہشت گردوں کے خلاف کاروائیوں کے نتیجے میں عام شہریوں کی شہادت ناقابل قبول ہے۔‘
پاکستان ’عسکریت پسندی سے نمٹنے‘ کے لیے قائم نیا ادارہ نفٹیک کتنا اہم؟ نفٹیک کے قیام کی منظوری ایسے وقت میں دی گئی ہے جب ملک میں عسکریت پسندی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔