پمز ہسپتال نے ایک بیان میں بتایا کہ پروسیجر سے پہلے اور بعد میں سابق وزیر اعظم کی حالت مستحکم رہی۔
عمران خان
ایگزیکیٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ عمران خان کو ان کی آنکھ کے فالو اپ کے لیے گذشتہ رات 12 بج کر 15 منٹ پر ہسپتال لایا گیا اور ان کا معائنہ تقریبا ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہا۔