عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے بدھ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے بات کرتے ہوئے اپنے والد سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
عمران خان
آنکھ کے پچھلے حصے میں ایک پردہ ہوتا ہے جسے ریٹینا کہتے ہیں۔ یہ کیمرے کی فلم کی طرح کام کرتا ہے اور ہمیں دیکھنے میں مدد دیتا ہے۔ ریٹینا میں خون کی نالیاں ہوتی ہیں، کچھ خون لاتی ہیں انہیں شریانیں کہتے ہیں، کچھ خون لے جاتی ہیں جنہیں وریدیں کہتے ہیں۔