فلم امر خان اپنی فلم ’دم مستم‘ کی ہیروئن بھی خود اور مصنفہ بھی پاکستانی اداکارہ امر خان نے بطور رائٹر اور ہیروئن اپنی پہلی فلم دم مستم کو عید الفطر کے موقع پر ریلیز کیا ہے۔