یہاں ایک میئر ہے جس کی حکومت شہر کے صرف 35 فیصد پر اثر انداز ہو پاتی ہے۔ ٹاؤنز میئر کو جواب دہ نہیں بلکہ صوبائی وزارتِ بلدیات کے ماتحت ہیں۔
فائر فائٹرز
کینیڈا کا تیار کردہ آگ بجھانے والا ایک جہاز 12 سیکنڈ میں 6000 لیٹر سمندری پانی اپنے ٹینکوں میں بھر کر آگ پر ڈال سکتا ہے۔