انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے فخر زمان پر میچ فیس کا 10 فیص جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
فخر زمان
کچھ صارفین پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کے بیان کا دفاع کر رہے ہیں تو کچھ ان کے بیان کو بابر اعظم کے خلاف تعبیر کر کے انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔