ماحولیات فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز انڈیا کی وزارت صحت نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ فضائی آلودگی سانس کی بیماریوں کو بڑھانے والے عوامل میں سے ایک ہے۔