اسرائیل نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے مہینوں کے اصرار پر تقریباً دو سال بعد اتوار کو تباہ حال غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ جزوی طور پر کھولی تھی اور فی الحال رسائی صرف لوگوں کی آمد و رفت تک محدود ہے۔
فلسطینی
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے ملکوں سے التجا کی ہے کہ وہ دسیوں ہزار غزہ کے باشندوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیں جنہیں طبی انخلا کی اشد ضرورت ہے۔