آر جے مٹے کو اے ایم سی کی مقبول سیریز ’بریکنگ بیڈ‘ میں برائن کرینسٹن کے کردار والٹر وائٹ کے بیٹے والٹر جونیئر کا کردار ادا کرنے کے لیے شہرت حاصل ہوئی۔
اپنی خودنوشت میں سلوسٹر سٹالون نے مالی مشکلات، عجیب و غریب ملازمتوں اور فلم ’راکی‘ تک پہنچنے کے سفر کے دلچسپ واقعات بیان کیے۔