بگٹی برادران قاسم بگٹی اور عاصم بگٹی کو پاکستان آئیڈل سے شہرت ملی۔ وہ کہتے ہیں کہ ’ہم نے لوک موسیقی سن سن کر سیکھی اور موسیقی کے ذریعے محبت اور امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔‘
فلمی موسیقی
وہ ریڈیو پروگرام جس کی نشریات کے دوران ٹریفک رک جایا کرتی تھی۔ یہ پروگرام کیسے شروع ہوا اور کیسے دلوں پر چھا گیا؟