اگر درست رہنمائی اور سرمایہ مل جاتا تو شاید آج یہ فلمیں پاکستانی سینیما کی پہچان ہوتیں۔
فلم انڈسٹری
شبانہ اعظمی نے اپنی 74 ویں سالگرہ منائی اور اسی ماہ وہ بھارتی سینیما میں 50 سال مکمل کر رہی ہیں۔ اس سنگ میل کا جشن منانے میں ان کی اداکارہ دوستوں نے بھی ان کا ساتھ دیا۔