نقطۂ نظر فلمیں بنیں گی، کہانیاں کون سنائے گا؟ گئے وقتوں میں ہماری اور انڈیا کی فلمیں تقریبا ایک جیسی ہوا کرتی تھیں۔
فلم ریڈ سی فلم فیسٹیول: پاکستانی کینیڈین فلم ’ان فلیمز‘ نے انعام جیت لیا جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے تیسرے ایڈیشن کی اختتامی تقریب میں ’ان فلیمز‘ نے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیتا۔