فلم ناقدین کا کہنا ہے کہ سورج برجاتیہ کی تخلیقات صرف دو سے تین گھنٹے کی تفریح نہیں بلکہ ان میں پیار، قربانی، خلوص، اپنائیت اور رشتوں کی اہیمت کو بہترین انداز میں اجاگر کیا جاتا ہے۔
ایلگزینڈرا پولارڈ کا کالم جس میں انہوں نے نئی بحث کو جنم دینے والے سابق بانڈ گرل ایوا گرین کے سوال کا جائزہ لیا ہے۔