پاکستان پاکستان فی الحال ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہے گا ادارے نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ فروری 2021 تک بین الاقوامی طور پر طے شدہ ایکشن پلان پر عمل درآمد مکمل کرے۔ کیا امریکی لابنگ فرمز پاکستان کو ایف اے ٹی ایف سے نجات دلا پائیں گی؟ ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے پاکستان کا نکلنا معجزہ ہو گا: ماہرین پاکستان کو ’بلیک لسٹ‘ سے بچنے کے لیے مزید کیا کرنا ہو گا؟