ایف اے ٹی ایف کی ’بوتل‘ میں بند پاکستان

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان  کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے پر صابر نذر کی نظر

گرے لسٹ کے بعد نئی لسٹ؟   (2021-06-27)

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (اے ایف ٹی ایف) نے 25 جون کو اختتام پذیر ہونے والے اپنے اجلاس میں دہشت گردوں کو رقوم کی ترسیل اور منی لانڈرنگ کے خلاف دو الگ ایکشن پلانز پر عمل درآمد تک پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تاہم اس فیصلے پر پاکستانی حکومت نے سوال اٹھاتے ہوئے اسے ’بلاجواز‘ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا: ’میرا خیال ہے کہ موجودہ صورت حال میں پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ہمیں دیکھنا پڑے گا کہ آیا ایف اے ٹی ایف کوئی تکنیکی فورم ہے۔۔۔ یا اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔‘

اس صورت حال کو صابز نذر نے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون