فن غزہ کے فنکار: جب تخلیق مزاحمت بن جائے فلسطینی ادیب محمود الشاعر کہ ’ہمیں لکھنا جاری رکھنا ہے۔ تخلیق وہ واحد راستہ ہے جو ہمیں ٹوٹنے سے بچاتا ہے۔‘
آرٹ یوٹیوب سے ریزن آرٹ سیکھ کر ’ہزاروں روپے‘ کمانے والی خاتون ’خطرناک‘ کیمیکل ریزن سے نایاب فن پارے تحلیق کرنے والی خاتون راشدہ ریاض اب تک دو ہزار سے زائد لوگوں کو یہ ہنر سکھا چکی ہیں۔