دنیا دو بار فوجی بغاوت پر اکسانے والا ’ریمبو‘ وزیر اعظم بن گیا ٹک ٹاک سٹار اور باڈی بلڈر سیٹاوینی رابوکا دوسری بار وزیر اعظم بنے ہیں۔
افریقہ ’ملک کی بقا کو خطرہ ہے:‘ سوڈان کے وزیراعظم مستعفی اکتوبر میں فوجی بغاوت کے بعد جمہوریت کے حق میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ سیاسی اور فوجی حلقوں میں اتفاق رائے نہ حاصل کر پانے پر وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے استعفیٰ دے دیا ہے۔