بینش ظفیر اسلام آباد کے ایک جم میں حجاب کے ساتھ فٹنس ٹریننگ کرواتی ہیں اور ان کے لیے حجاب صرف لباس نہیں بلکہ ان کے کام میں اعتماد کا ذریعہ بھی ہے۔
یہ بہت عام بات ہے کہ آپ باقاعدگی سے اپنی غذا کھا رہے ہیں لیکن اس کے باوجود لگتا ہے کہ وزن اس تیزی سے کم نہیں ہو رہا، جتنی تیزی سے ہونا چاہیے۔