فٹ بالر

سپین: فیڈریشن صدر کےاستعفیٰ نہ دینے پر خواتین فٹ بالرز کا کھیل سےانکار

سپین کی خواتین فٹ بالرز نے کہا ہے کہ وہ اس وقت تک ٹیم کے لیے نہیں کھیلیں گی جب تک کہ ملکی فٹ بال فیڈریشن کے صدر لوئس روبیالس کو ورلڈ کپ جیتنے کے بعد فٹ بالر جینی ہرموسو کے منہ پر بوسہ لینے کے سکینڈل پر برطرف نہیں کردیا جاتا۔