شائقین فٹ بالرز کی لاکھوں ڈالر تنخواہ کیسے دیتے ہیں

اپنی مہارت اور سٹار پاور کی بنیاد پر ان کے فٹ بال کلب ان کو لاکھوں ڈالر تنخواہ ہفتہ وار دیتے ہیں۔ جی، ہفتہ وار، ماہانہ نہیں۔ 

فٹ بال کو ویسے تو غریبوں کا کھیل کہا جاتا ہے مگر فٹ بالروں کا شمار دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

اپنی مہارت اور سٹار پاور کی بنیاد پر ان کے فٹ بال کلب ان کو لاکھوں ڈالر تنخواہ ہفتہ وار دیتے ہیں۔ جی، ہفتہ وار، ماہانہ نہیں۔ 

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

نامور کھلاڑی لیونل میسی کی ہی مثال لے لیں، جنہوں نے اس سال بارسلونا چھوڑنے کے بعد پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کلب میں شمولیت اختیار کی جس سے ان کا سالانہ نیٹ چار کروڑ 10 لاکھ ڈالر میں معاہدہ طے پایا، جب کہ بونس اس کے علاوہ ہے۔

مگر فٹ بال کلبوں کے پاس اتنے پیسے آتے کہاں سے ہیں کہ وہ اتنی بھاری بھرکم تنخواہ ادا کر پاتے ہیں۔

اسی سوال کے جواب پر اس ہفتے کا فنڈا فٹ بال کا حاضر ہے۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فٹ بال