امریکی صدر نے کہا کہ محکمہ خارجہ اور محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی انتھک محنت کر رہے ہیں تاکہ دنیا بھر سے آنے والے فٹ بال شائقین کو مناسب جانچ پڑتال کے بعد آسانی سے امریکہ آنے کی سہولت مل سکے۔
فٹ بال ورلڈ کپ
سعودی وزیر برائے کھیل کے مطابق اگر فیفا 2034 کے عالمی کپ میں 48 ٹیموں کی جگہ 64 ٹیموں کی متنازع تجویز منظور کرتا ہے تو بھی وہ اس میگا ایونٹ کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔