فیصل ایدھی کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے تحت بننے والی اس فلم پر ایک سال سے کام جاری ہے۔
فیصل ایدھی
فیصل ایدھی نے کہا والدہ کے انتقال کے بعد بہت دکھ تھا، مگر اس سے زیادہ فکر تھی کہ ان کی جگہ اب کون کام کرے گا، مگر گذشتہ تین دنوں سے صبا نے کام شروع کردیا ہے۔