انڈپینڈنٹ اردو نے طلبہ تک اپنی بات پہنچانے کے لیے ’انڈی اردو ان کیمپس‘ کے تحت اسلام آباد کی زیبسٹ یونیورسٹی میں ’فیک نیوز‘ کے حوالے سے جمعرات کو ایک سیشن کا انعقاد کیا۔
فیک نیوز
اسلام آباد میں سعودی سفارت خانے اور ریاض میں پاکستانی سفارتی مشن نے ہفتے کو پاکستانی میڈیا پر چلنے والی ان بعض خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان میں مقیم سعودی شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔