چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ’لوگ پی ٹی اے کو گالیاں دیتے ہیں لیکن یہ واضح کر دوں کہ یہ ٹیکس وصول کرنا ایف بی آر کا کام ہے، پی ٹی اے کا نہیں۔‘
قائمہ کمیٹی
سینیٹر سلیم الرحمان کا کہنا تھا کہ اراکین پارلیمان کو کالز موصول ہوئیں جن میں بچوں سے متعلق دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ ان کو فلاں تھانے میں گرفتار کیا ہے آ کر چھڑا لیں۔