ایرانی حملے نے اسرائیل کو بڑا نقصان نہ پہنچایا ہو مگر اس سے ایرانی کے چند بیش قیمت دفاعی مقاصد حاصل لیے ہیں جو مستقبل میں اس کے کام آ سکتے ہیں۔
قاسم سلیمانی
ایرانی وزارت خارجہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب تہران نے جمعے کو قاسم سلیمانی کے قتل کی یاد میں ہفتہ بھر کی سرگرمیاں شروع کرنے کی تیاری کی ہے۔