سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اسلام آباد میں ہوئے اجلاس میں جڑانوالہ جیسے واقعات سے بچنے کے لیے وزارت انسانی حقوق اور انسانی حقوق کمیٹی نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔
قانون
ڈی پی او شبیر حسین نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’حیات خان کے خلاف ایف آئی ار قانون کے مطابق درج ہوئی ہے۔ اگر ان کے پاس اسلحے کا لائسنس ہے تو پولیس کے سامنے پیش کریں جس پر نہ صرف اسلحہ واپس کیا جائے گا بلکہ ایف آئی آر بھی ختم ہو جائے گی۔‘