پاکستان نے توانائی ضرورت پوری کرنے کے لیے دو سپاٹ ایل این جی کارگو کی بولیاں طلب کر لی ہیں، کیونکہ آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں اور ایران جنگ کے باعث قطر سے گیس سپلائی غیر یقینی ہو گئی ہے۔
ایک جانب جہاں دوسروں نے خطے میں کشیدگی بڑھائی وہیں ریاض اور اسلام آباد نے اس پر قابو پانے کے لیے ناصرف کام کیا بلکہ یقینی بنایا کہ سفارت کاری فعال ہے۔