پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق عسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔
قلات
بلوچ لبریشن آرمی نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ اس نے ضلع قلات میں ’ایک خصوصی مشن کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے گاڑی کو نشانہ بنایا۔‘