تحقیق پاکستان میں ڈرائیونگ کے قوانین، ان کا نفاذ اور خلاف ورزی پر سزائیں کراچی میں کارساز حادثہ کے بعد ملک میں ایک مرتبہ پھر یہ بحث ہو رہی ہے کہ ایسی لاپروائی کی سزا کیا ہوسکتی ہے جس سے سڑک پر کسی کی جان چلی گئی ہو۔
زاویہ کنور دلشاد فل کورٹ کے فیصلوں کا عام انتخابات پر گہرا اثر ہو سکتا ہے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے احتساب قوانین کے بارے میں فیصلہ کے باعث تقریباً 1809 ریفرنسز اور انکوائریاں دوبارہ کھل رہی ہیں۔