بلاگ جب ساحر علی بگا نے چینی پروگرام میں ’کو کو کورینا‘ گایا ساحر علی بگا نے چینی قومی ترانہ سن کر اردو اور رومن انگریزی میں لکھا اور جیسے تیسے سمجھ آیا، گا دیا۔ ان کی چینی دوست نے ان کا تلفظ بہتر کرنے میں مدد کی۔